نامزد چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی کا عیسی نگر جڑانوالہ کا دورہ، مسیحی برادری سے گفتگو

(پاک صحافت) نامزد چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی نے عیسی نگر جڑانوالہ کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‏گمراہوں کے ایک بے ہنگم ہجوم نے متعدد گرجاگھروں اور مسیحی آبادی کے مکانات جلائے اور برباد کیے۔ قرآن پاک میں گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں کے تحفظ کا بالخصوص حکم دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے