Tag Archives: تحفظ

بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔ وزیر مذہبی امور

انیق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتیں محفوظ جبکہ بھارت میں غیر محفوظ ہیں، رواں سال حجاج کرام کے …

Read More »

ادارے، حکومت، الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ریاستی ادارے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔ حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن بار بار سیکیورٹی خطرات، بےامنی اور موسم کی بات …

Read More »

واٹس ایپ کالز کے دوران اب آئی پی ایڈریس چھپانا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ خیال رہے کہ رہے کہ واٹس ایپ میں پہلے ہی میسجز کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا تحفظ حاصل ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کالز …

Read More »

ہم اپنا تحفظ نہیں چاہتے، مگر آئین کا تحفظ چاہتے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) ہم کسی سے انتقام نہیں لینا چاہتے ہم کسی سے بدلہ لینے کا تصور نہیں کر سکتے ہم اپنا تحفظ نہیں چاہتے، مگر آئین کا تحفظ چاہتے ہیں قانون کا احترام چاہتے اور پاکستان کا احترام چاہتے ہیں۔

Read More »

قطر: اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں زمینی داخلہ ایک خطرناک پیش رفت ہے جس کے تباہ کن نتائج ہوں گے

اسرائیلی فوج

پاک صحافت قطر کی وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں قابض اسرائیلی فوجیوں کے غزہ میں زمینی داخلے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و سلامتی کے لیے ایک خطرناک آفت قرار دیا ہے، جس میں تباہ کن سلامتی اور استحکام ہے۔ انسانی ہمدردی …

Read More »

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی رہنے کی اجازت دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

وہ عام غلطیاں جو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ مگر آپ کی چند عام غلطیاں ان اسمارٹ فونز کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ اگر آپ فون کی پرفارمنس درست رکھنا چاہتے ہیں تو چند عام غلطیوں سے …

Read More »

نامزد چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی کا عیسی نگر جڑانوالہ کا دورہ، مسیحی برادری سے گفتگو

جسٹس قاضی فائز عیسی

(پاک صحافت) نامزد چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی نے عیسی نگر جڑانوالہ کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‏گمراہوں کے ایک بے ہنگم ہجوم نے متعدد گرجاگھروں اور مسیحی آبادی کے مکانات جلائے اور برباد کیے۔ قرآن پاک میں گرجا گھروں …

Read More »

گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

جڑانوالہ (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرجا گھروں پر حملے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی واضح ہدایات اور خلفائے راشدین …

Read More »

بائیڈن انتظامیہ کو امریکی کمپنیوں کی وارننگ؛ چین میں سرمایہ کاری پر پابندی کے نتائج ہیں

چین

پاک صحافت “جو بائیڈن” حکومت کی جانب سے بعض حساس ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری پر پابندی کے حکم نامے کے اجراء کے بعد، امریکی کمپنیوں نے اس فیصلے کے نتائج اور بیجنگ حکومت کی انتقامی کارروائی سے خبردار کیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے حوالے سے جمعے کے روزپاک صحافت …

Read More »