کسان کارڈ سے کسانوں کو بلا سود قرض دیا جائے گا، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کسان کارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساڑھے چار پانچ سو ارب سے ہم نے کسان پیکج شروع کیا ہے اس کسان کارڈ سے آپکو فی فصل ڈیڑھ لاکھ روپے بلاسود قرض دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز ایک سال کے دوران 80 عوامی منصوبے شروع کر چکی ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے