رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ کا پرویز الہی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب اس قسم کا رویہ اپنائے ہوئے ہیں جیسے یہ عدلیہ کو اپنے ماتحت کر کے اس سے ریلیف لینا چاہتے ہیں۔ اس پر درخواست خارج کرنا نہیں ان کے خلاف کاروائی بنتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

نواز شریف کے خلاف سازش میں عمرانی جج بھی شامل ہیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب نوازشریف صاحب پہ ظلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے