Tag Archives: وفاقی وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کا پرویز الہی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب اس قسم کا رویہ اپنائے ہوئے ہیں جیسے یہ عدلیہ کو اپنے ماتحت کر کے اس سے ریلیف لینا چاہتے ہیں۔ اس پر درخواست …

Read More »

پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو اور فرح گوگی راج کا خاتمہ ہوا، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو اور فرح گوگی راج کا خاتمہ ہوا۔ انہوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کیسز عدالتوں میں ہیں، عدالتیں ان کی گرفتاری کا …

Read More »

گھڑیاں چوری کر کے قوم اور ملک کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  گھڑیاں چوری کر کے قوم اور ملک کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا۔  انہوں نے یہ بھی …

Read More »

مریم صاحبہ کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ شید رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر  و سابق وزیر اعظم نواز شیر کی صاحب زادی مریم نواز کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس اہمیت اختیار کرتے ہوئے …

Read More »

سیاستدان فضل الرحمان کو پہلے کی طرح اس بار بھی دھوکا دے رہےہیں، شیخ رشید

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فضل الرحمان کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ انہیں پچھلی دفعہ بھی سیاستدانوں نے دھوکا دیا، اس بار بھی مولانا کو دھوکا دیا جارہا ہے۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ  جس اسمبلی پر فضل الرحمان لعنت بھیجتے ہیں اس پر …

Read More »