‏عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے پیدا نہ ہو، رانا ثںاء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے (جو بعد میں بابا زحمتے ثابت ہوا) پیدا نہ ہو اس بابا زحمتے نے جو زحمتیں اس ملک میں لائیں قوم اور عدالت اسے آج بھی بھگت رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

پنجاب کے 36 اضلاع میں فری وائی فائی کی سروس مہیا کریں گے،مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے