مریم نواز کا عمران خان کے سہولت کاروں کو واضح پیغام

کڈھیاں (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏عمران خان کے سہولتکاروں کو یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ یہ پاکستان ہے پاکستان کی عدلیہ ہے آپکا جوائے لینڈ نہیں جہاں آپ بیگمات اور بچوں کی انٹرٹینمنٹ کیلیے فیصلے کرتے ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی کار مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے