ادارے کی عزت و توقیر اور آزادانہ حیثیت کو برقرار رکھنے کیلیےفل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے، وزیر قانون

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ‏ہماری سپریم کورٹ سے استدعا ہوگی کہ ادارے کی عزت توقیر تکریم اور آزانہ حیثیت کو برقرار رکھنے کیلیے فل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے اور وہ اس معاملے بشمول الیکشن کمیشن کے معاملات پہ تشریح کرے۔

یہ بھی پڑھیں

ثاقب نثار اور ہم خیال ججز کا احتساب ہونا چاہیے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) ظلم زیادتی کی وجہ سے پورے ملک کا نظام تباہ ہوگیا ثاقب نثار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے