عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اس پارلیمنٹ کی توہین کب نہیں ہوئی؟ اس کے وزیراعظم کو پھانسی پہ چڑھادیا جاتا ہے عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے لیکن پارلیمنٹ نے ہمیشہ کوشش کی کہ اداروں کے درمیان تصادم بالکل نہیں ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

آج پاکستان میں لوگوں کے اندر تھوڑا سکھ کا سانس آنا شروع ہوا ہے، نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے