شہباز شریف عاصم منیر

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ چند روز قبل بھی وزیر اعظم شہبا ز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات ہوئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور پاک فوج کے سربراہ  جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔

واضح  رہے کہ چند روز قبل بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی، جبکہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

خورشید شاہ

وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے