Tag Archives: ڈی جی آئی ایس آئی

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں  دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مٰں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

سابق حکومت میں فون آتے تھے اور زبردستی بٹھایا جاتا تھا، نور عالم

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق حکومت میں فون آتے تھے اور انہیں زبردستی بٹھایا جاتا تھا۔  انہوں نے کہا کہ  شکر کریں کہ وہ اب مداخلت نہیں کرتے، خدا کے واسطے جھوٹے بیانات نہ دیا کریں۔ تفصیلات …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ چند روز قبل بھی وزیر اعظم شہبا ز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کروں گا کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ کی تفصیلات عوام کو بتائی جائیں، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہاز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی ISI سے مطالبہ کروں گا کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ کی تفصیلات عوام کو بتائی جائیں. اگر خدا نحوستہ ہم نے …

Read More »

صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے تناظر میں بلاو بھٹوزرداری کا ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں وہ ڈی جی آئی ایس آئی کو صحافیوں پر ہونے والے حملوں سے آگاہ کریں گے، صحافیوں …

Read More »