Tag Archives: روبوٹ

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

(پاک صحافت) سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ …

Read More »

انسانوں کی طرح سانس لینے، پسینہ خارج کرنے اور کانپنے جیسی صلاحیتوں سے لیس روبوٹ تیار

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے پہلا ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کی طرح سانس لینے، پسینہ خارج کرنے اور کانپنے جیسی صلاحیتوں سے لیس ہے۔ امریکا کی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کے لیے اس روبوٹ کو ایک کمپنی Thermetrics نے تیار کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق اس روبوٹ کی …

Read More »

بلند ترین چھلانگ لگانے والا روبوٹ متعارف

روبوٹ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) سائنسدانوں نے ایک ایسا سادہ روبوٹ بنایا ہے جو اپنی سادہ جسامت سے سوگنا زیادہ اونچی جست بڑھ سکتا ہے جو 30 میٹر یا سوفٹ تک کی ہے اب تک کسی بھی انجینیئر حیاتیا تی طورموجود آلے کی سب سے اونچی جست ہے۔ واضح رہے کہ …

Read More »

ناسا کے مشن کی مریخ پر لینڈنگ کے دوران آوازیں سنائی گئیں، ناسا کی رپورٹ جاری

ناسا مشن

نیو یارک (پاک صحافت) گزشتہ ناسا کے مشن کی مریخ پر لینڈنگ سے متعلق امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے،  جاری کردہ رپورٹ  کے مطابق مریخ پر لینڈنگ کے دوران آواز  سنائی گئی ہے۔   بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے …

Read More »

سام سنگ کی جانب سے گھر میں ملازم کی طرح کام کرنے والے روبوٹ کی تیاری کا آغاز

ملازم روبوٹ

سیئول (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے کے بعد اب دنیا کا ایسا روبوٹ بنانے پر کام کر رہی ہے جو گھر میں ایک ملازم کی طرح کام کر سکے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ  روبوٹ گھر میں لانڈری اٹھانے، ڈش واش …

Read More »