Tag Archives: گفتگو

وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

لاہور(پاک صحافت)  مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس سلسلہ میں اس نے خود اعتراف کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے خود ہی اعتراف کر لیا کہ کل اسلام آباد میں پی …

Read More »

وزیراعظم نے  کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کردئے

وزیراعظم نے  کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کردئے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے  کہا کہ اللہ کا شکرہے کہ کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، ہسپتالوں پر دباؤ کم ہوگیا۔پاکستان واحد ملک ہے جہاں کورونا وباءمیں غریب کا سوچا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران نے بھارت اور اسرائیل سے مالی اعانت وصول کی: مریم

عمران نے بھارت اور اسرائیل سے مالی اعانت وصول کی

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کی علیحدہ علیحدہ ریلیاں اسلام آباد پہنچ گئیں جہاں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے صدر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس میں ناقابل قبول …

Read More »

اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے: شاہ محمود قریشی

اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے پاکستان دنیا کو بھارت کا اصلی چہرہ مسلسل دکھا رہا ہے۔ پورے خطے میں امن واستحکام چاہتے ہیں۔ اسلام …

Read More »

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے  چند روز تک سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتہ قیام کریں گے اور سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سعودی حاکم نے انہیں مستقل طور پر قیام …

Read More »

18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے: شفقت محمود

18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ  18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دئے جائیں گے۔ وفاقی وزیرِ تعلیم نے بتایا کہ پرائمری سے 8 ویں تک کی کلاسوں کے علاوہ ہائر ایجوکیشن کے تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے۔ …

Read More »

حکومت جرائم کے خاتمے کے لئے اقدامات کر رہی ہے: اعجاز شاہ

حکومت جرائم کے خاتمے کے لئے اقدامات کر رہی ہے

لاہور(پاک صحافت)  وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز شاہ نے لاہور میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک میں جرائم کی شرح پر کمی آئی ہے اور حکومت جرائم کے خاتمے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔منشیات کو کنٹرول کرنے کے لیے کمیونٹی کا تعاون بنیادی …

Read More »

 افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے:عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ کام دونوں ممالک کے فائدہ میں ہے افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو …

Read More »

افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہیں:قریشی

افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر خارجہ اسلام آباد میں حزب وحدت اسلامی کے چیئرمین محمد کریم خلیلی کی سربراہی میں ایک افغان وفد سے …

Read More »

استعماری طاقتیں پاکستان کو برباد کرنے کی کوشش کررہی ہیں: متحدہ علماء محاذ

استعماری طاقتیں پاکستان کو برباد کرنے کی کوشش کررہی ہیں

کراچی (پاک صحافت) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر 16ویں سالانہ سیمینار بعنوان خراج عقیدت شہدائے فلسطین و کشمیر و سانحہ مچھ اور امن و یکجہتی منعقد ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی خطاب …

Read More »