Tag Archives: گفتگو

وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ

شہبازشریف اردوان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے عیدالاضحی کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک ترکیہ دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط رشتے کو …

Read More »

حماس: واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے

حماس

پاک صحافت اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماوں میں سے ایک نے جمعے کے روز اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے اور قابض حکومت کا ساتھ نہ لے تو ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق “اسام حمدان” نے “سی …

Read More »

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور شہباز شریف ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں بجٹ 25-2024 میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے …

Read More »

وزیر قانون سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر قانون اور امریکی سفیر نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔ وزیر قانون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جب پاکستان تحریک انصاف کو مسلط کیا گیا …

Read More »

عراقی وزیر اعظم کی بائڈن سے ملاقات

حکمران

پاک صحافت عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے امریکہ کے چھ روزہ دورے کے دوران امریکی صدر، وزیر خارجہ، وزیر دفاع، کانگریس کے متعدد نمائندوں، تاجروں اور مختلف کمپنی کے منیجروں سے ملاقات کی۔ السودانی نے امریکی صدر کہا کہ داعش کا مقابلہ کرنے اور اس پر عراق کی …

Read More »

پیپلزپارٹی کیساتھ بات چیت کا سلسلہ مثبت انداز میں جاری ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کیساتھ بات چیت کا سلسلہ مثبت انداز میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سازی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے ساتھ …

Read More »

نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات، آئندہ الیکشن اور سیاسی صورتحال پر بات چیت

نوازشریف شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف سے شہبازشریف نے ملاقات کی ہے جس میں آئندہ الیکشن اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقات کی جس کے دوران آئندہ الیکشن اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات …

Read More »

قطر نے فلسطینی گروہوں اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے

قطر

پاک صحافت قطر کے وزیر خارجہ نے اتوار کی صبح امریکہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (کینا) سے آئی آر این …

Read More »

ثاقب نثار اور پی ٹی آئی وکیل کی مریم سے متعلق گھٹیا گفتگو قابل مذمت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار اور پی ٹی آئی وکیل کی مریم سے متعلق گھٹیا گفتگو قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیف …

Read More »