Tag Archives: گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

پولیس

سکھر (پاک صحافت) سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ …

Read More »

رضوانہ تشدد کیس، سومیہ عاصم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (پاک صحافت) رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔دوران سماعت جج نے پراسیکیوشن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سچ تلاش کرنے میں ڈر نہیں ہونا چاہیئے، شواہد ایماندرای سے جمع کریں، پریشر نہ لیں، …

Read More »

ایسا شخص جو عدالت میں مجرم ثابت ہو چکا ہو اسے گرفتار ہونا ہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ قانون میں آپ کو اپنے عمل کا جوابدہ ہونا پڑتا ہے، ایسا شخص جو عدالت میں مجرم ثابت ہو چکا ہو اسے گرفتار ہونا …

Read More »

استنبول میں داعش کے ساتھ تعاون کے الزام میں 17 افراد کو گرفتار

استنبول

پاک صحافت ترکی کی انسداد دہشت گردی ٹیم نے ان افراد کو گرفتار کیا جن پر دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعاون اور تنازعات والے علاقوں میں کام کرنے کا الزام ہے۔ مفت ڈاکٹر کا دورہ مت چھوڑیں۔ ایک گھنٹے میں اپنی آنکھوں کی حالت بہتر کریں۔ ترکی کی انسداد …

Read More »

الحمد للہ میں درست ثابت ہوگیا، عمرفاروق ظہور کا عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ الحمد للہ میں درست ثابت ہو گیا۔عمرفاروق ظہور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے۔ تفصیلات کے …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا کا حکم، عمران خان لاہور سے گرفتار

لاہور (پاک صحافت)  توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس ملزم کو لے کر زمان …

Read More »

خیبر کی مسجد میں خودکش دھماکے کے سہولت کار باپ، بیٹے گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) خیبر کی علی مسجد میں خودکش دھماکے کے سہولت کار باپ، بیٹوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ضلع خیبر میں خودکش حملے …

Read More »

اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں پیش

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے حیدرآباد کے اسپیشل اینٹی کرپشن جج کی عدالت میں اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف چالان پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے گرفتار ملزمان نعمان صدیقی، کامل انور، ذیشان صدیقی، محمد انور اور کامران …

Read More »

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کرلیں گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے دہشت …

Read More »

چین میں کنڈرگارٹن میں چاقو سے حملہ، 6 افراد ہلاک

اسکول

پاک صحافت چین میں ایک کنڈرگارٹن میں چاقو کے حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے 25 سالہ مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں ایک کنڈرگارٹن میں چاقو کے حملے میں چھ افراد ہلاک اور ایک …

Read More »