Tag Archives: گرفتار

حساس ادارے اور پولیس کی لیاری میں کارروائی، بھارتی جاسوس سمیت متعدد افراد گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) ساؤتھ زون کی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک بھارتی جاسوس بھی بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاسوسی میں ملوث 1 بھارتی جاسوس سمیت …

Read More »

بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر گرفتار

(پاک صحافت) بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے …

Read More »

کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی، نگراں وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو کسی بھی وقت دن ہو یا رات گرفتار کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

سی ٹی ڈی کی صوابی میں کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار

پولیس

صوابی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے صوابی میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد گروہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

جڑانوالہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں خطاب کے دوران نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ہمارے لیے بہت بڑا سانحہ ہے، وزیراعظم نے ہدایت کہ تھی ملوث …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

علی وزیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کار سرکار میں مداخلت کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اسلام …

Read More »

اسد عمر سائفر کیس میں گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام …

Read More »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کردیا گیا

حسان نیازی

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد انہیں فوج کے حوالے کردیا …

Read More »

شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں گرفتار کیا ہے۔ شاہ …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کا ایک اور مرکزی ملزم گرفتار

جڑانوالہ واقعہ

فیصل آباد (پاک صحافت) پولیس نے جڑانوالہ واقعے کا ایک اور مرکزی ملزم رابرٹ گرفتار کرلیا جس نے توہین آمیز تحریر والے کاغذات رکھے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اب تک جڑانوالہ واقعے کے 130 ملزمان گرفتار کئے ہیں، مرکزی ملزم رابرٹ نے توہین آمیزکاغذات رکھے تھے، ملزم سے …

Read More »