Tag Archives: ژوب

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے ہیں جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضاء پھیل …

Read More »

ژوب میں آپریشن کے دوران دہشتگرد ہلاک، مقابلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید

آپریشن

ژوب (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ مقابلے کے دوران ایک سپاہی بھی شہید ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازا میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق افرادکی تعداد 77 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 77 ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں اورسیلاب کے باعث نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث 56 افراد جاں بحق

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدید بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچائی ہے، اب تک سینکڑوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے …

Read More »

دہشتگردوں نے دن دیہاڑے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی

بس

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے دن دیہاڑے تفریحی مقام پہ آئے ہوئے مسافروں کو بس سمیت اغوا کرلیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں مسافروں سے بھری بس کو اغوا کرلیا …

Read More »