Tag Archives: ژوب

شہید میجر بابر نیازی کی نمازِ جنازہ ژوب کینٹ میں ادا

ژوب (پاک صحافت) گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر بابر نیازی کی نمازِ جنازہ ژوب کینٹ میں ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلاقاتِ …

Read More »

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سیکیورٹی اہلکاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر کارروائی، تین دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن ژوب کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) ژوب میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔ آئی …

Read More »

صدر مملکت کا  کُرم  اور ژوب میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراجِ عقیدت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کُرم  اور ژوب میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ انہوں نے شہداء کے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ژوب کے علاقے سمبازا میں کارروائی کی …

Read More »

ژوب میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیا، 9 جوان فرض پر قربان ہوگئے جبکہ 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع …

Read More »

دہشتگردوں کا ژوب میں گیریژن پر حملہ ناکام، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) شمالی بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن پر دہشتگردوں کے حملے کو پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں کے گروہ کی جانب سے ژوب میں واقع گیریژن پر حملہ کیا گیا اور …

Read More »

سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

سراج الحق

ژوب (پاک صحافت) سراج الحق کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ …

Read More »