Tag Archives: چین

پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ  یوکرین سے ہمدردری ہے لیکن پاکستان کے اپنے بہت سے داخلی اور علاقائی …

Read More »

پاکستان ماحولیات کے تحفظ کیلئے صاف توانائی پر توجہ دے رہا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیات کے تحفظ کے لیے صاف توانائی پر توجہ دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے بیجنگ میں منعقدہ انٹرنیشنل فورم فار انرجی ٹرانزیشن 2022 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

چینی سفیر: عرب ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہیں

چینی سفیر

پاک صحافت سعودی عرب میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہیں۔ اتوار کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق “چین وینگ” نے “الشرق” ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: چین …

Read More »

صیہونی حکومت کے یکطرفہ اقدامات باطل ہیں/ عرب ممالک اور چین کا حتمی بیان

عرب ممالک

پاک صحافت عرب ممالک اور چین کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حتمی بیان میں اسرائیل کے یکطرفہ اقدامات جو یروشلم کی موجودہ صورتحال میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں، باطل قرار دیا گیا ہے۔ قطر کے “الجزیرہ” نیٹ ورک کے پاک صحافت کے مطابق، اس بیان کے تسلسل میں …

Read More »

وزیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر مسٹر نونگ زونگ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ …

Read More »

جس نے 2014 میں چینی صدر کے دورے کو دھرنے کے ذریعہ منسوخ کروایا اسی نے سعودی ولی عہد کے دورے کو لانگ مارچ کے ذریعہ منسوخ کروا دیا

‏شکارپور (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے 2014 میں چینی صدر کے دورے کو دھرنے کے ذریعہ منسوخ کروایا اسی نے سعودی ولی عہد کے دورے کو لانگ مارچ کے ذریعہ …

Read More »

پاکستان امریکا کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات سے ہم عوام اور ملکی بہتری …

Read More »

پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے رہے۔ چینی سفیر

چینی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف …

Read More »

نیتن یاہو کی طرف سمجھوتہ کرنے والوں کا ایک معنی خیز اقدام

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ اگرچہ اس حکومت کے پارلیمانی انتخابات میں لیکود پارٹی کے سربراہ اور انتہائی دائیں بازو کے سیاسی کیمپ کے رہنما بنیامین نیتن یاہو کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے، لیکن چار عرب سمجھوتہ کرنے والے ممالک اب تک کئی …

Read More »

چین نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ چین نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیوناییزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع …

Read More »