Tag Archives: چیئرمین

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک

پشاور (پاک صحافت) ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، …

Read More »

عدالت سے بھاگے ہوئے شخص کو عدالت کے حکم پر گرفتار کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عدالت سے بھاگے ہوئے اس شخص کو عدالت کے حکم پر گرفتار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ہر صورت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان …

Read More »

عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ یاد رہے کہ عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا …

Read More »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

کوئٹہ (پاک صحافت) عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کوئٹہ کی …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی  چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان پر مقدمہ …

Read More »

حکومت کا چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ

نیب چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ مسودے میں ہے کہ …

Read More »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر …

Read More »

ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب متاثرین سے متعلق اپنے وعدے پورے کرے ورنہ وزارتیں …

Read More »

زمان پارک کے اطراف میں 1200 خصوصی پولیس اہلکار اور واٹر کینن تیار

پولیس

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کے اطراف پولیس جمع ہونا شروع ہو گئی، 1200 اہلکاروں کو تیاری کا حکم دیا گیا ہے جن میں اینٹی رائٹ فورس بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس عمران خان کی گرفتاری میں اسلام آباد پولیس سے تعاون …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ فاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری کی سرکولیشن کے …

Read More »