Tag Archives: پی ٹی آئی

کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کے متعین کردہ مقام پر مکمل سیکیورٹی کے …

Read More »

فارن فنڈڈ فتنے کیساتھ وہی سلوک ہورہا جس کا وہ مستحق ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے کے ساتھ وہی سلوک ہورہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈد فتنے نے مان لیا کہ انہوں …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس …

Read More »

عمران خان ارشدشریف کی لاش سے کھیلنے کی کوشش کررہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان ارشد شریف کی لاش سے بھی کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس …

Read More »

ترجمان پاک فوج کی ارشدشریف کے قتل اور سازشی بیانیے کے متعلق اہم پریس کانفرنس

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج نے صحافی ارشد شریف کے قتل اور سازشی بیانیے کے متعلق اہم پریس کانفرنس کی ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کی وفات سے جڑے حقائق تک پہنچنا ضروری ہے …

Read More »

عمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد ملک کو غیرمستحکم کرنا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو جنازے کے بعد جمعہ کو لانگ مارچ سے شکوک …

Read More »

ارشدشریف کی لاش کو عمران خان اپنی سیاست کیلئے استعمال کرنا چاہتے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ارشد شریف کی لاش کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان لوز ٹاک کرنے …

Read More »

پی ٹی آئی کی کرپشن کا ایک اور مبینہ سکینڈل بے نقاب

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کی گئی کرپشن کے اسکینڈلز آہستہ آہستہ منظر عام پر آرہے ہیں اب ایک اور مبینہ اسکینڈل بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دور حکومت کا ایک اور مبینہ سکینڈل منظر عام پر آگیا ہے۔ …

Read More »

عمران خان نے ملک کو گالیوں اور نفرت کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کو گالیوں اور نفرت کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی پلیٹ فارم کو اداروں کے خلاف استعمال نہیں …

Read More »

عام انتخابات میں عمران خان کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوگی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لئے ختم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری دنیا کو چور چور کہنے والا …

Read More »