پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے پریس کانفرنس میں کیا ہے اور لانگ مارچ کو ملک و قوم کے لئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما سردار خرم لغاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ساتھ 6 ایم پی ایز پارٹی چھوڑ رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ عبدالحئی دستی اور علمدار قریشی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے