Tag Archives: پی ٹی آئی

ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے جس سے جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ انکا ٹرینڈ 924 ٹوئٹر …

Read More »

عمران خان کی کرپشن جب سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کرپشن جب سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔

Read More »

عمران خان ضیا الحق اور مشرف بننے کی کوشش کر رہا ہے ، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر  نثار کھوڑو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ عمران خان ضیا الحق اور مشرف بننے کی کوشش کر رہا ہے، پیپلز پارٹی نے ضیا الحق اور مشرف …

Read More »

مریم اورنگزیب کی جانب سے عمران خان کے کراچی جلسے پر شدید تنقید

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے کراچی میں جلسہ کرنے پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ کراچی ترقی مانگتا ہے، آپ کے جھوٹ نہیں۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران نیازی پاکستان کے وہ بدقسمت وزیر اعظم ہیں جنہیں قومی اسمبلی نے ان کے عہدہ سے برطرف کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ، عمران نیازی پاکستان کے وہ بدقسمت وزیر اعظم ہیں جنہیں پاکستان کی قومی اسمبلی نے ان کے عہدہ سے برطرف کیا۔ …

Read More »

حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے 21ویں وزیر اعلیٰ منتخب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔  خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں ق لیگ کے پرویز الہی کو شکست  دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سمبلی میں کسی بھی ناخوشگوار …

Read More »

ڈپٹی اسپیکر پر گجراتی غنڈوں کا حملہ عمران اور پرویز الہٰی گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے، سعد رفیق

سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر پی ٹی آئی اور گجراتی غنڈوں کا حملہ عمران اور پرویز الہٰی گٹھ جوڑ …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حملے کی سخت ترین …

Read More »

پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی جمہوریت کیلئے سیاہ باب اور ان کی فسطائیت کا ثبوت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ کے چناؤ کے موقع پہ شکست سے بچنے کیلئے جس شرمناک غنڈہ گردی کا پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

 ہم نے تحریک انصاف کو حکومت سے نکالا اور وہ اسمبلی ہی چھوڑ کر بھاگ گئے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ  ہم نے تحریک انصاف کو حکومت سے نکالا اور وہ اسمبلی ہی چھوڑ کر بھاگ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے مگر پچھلی حکومت کی کرپشن لوگوں کے …

Read More »