Tag Archives: پی ٹی آئی

وزراء کی تبدیلی کا مقصد حکومتی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے وزراء کی تبدیلی اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے۔ اب پاکستانی عوام نااہل حکومت کے کھوکھلے نعروں اور وعدوں کی حقیقت جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید …

Read More »

حکومت کورونا سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ نہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے ہزاروں عام شہری موت کے منہ میں چلے گئے ہیں لیکن حکومت کو ذرا بھی پرواہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

ملکی ترقی کیلئے صرف وزراء نہیں بلکہ حکومت کی تبدیلی ناگزیر ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے صرف وزراء کا تبدیل ہونا کافی نہیں بلکہ حکومت کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے۔ مسائل کا ذمہ دار صرف ایک وزیر نہیں بلکہ عمران خان اور اس کی پوری حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان غیرآئینی اور غیرقانونی اقدمات بند کریں۔ جماعت اسلامی

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی میں وفاقی حکومت کیخلاف ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ عمران خان غیرآئینی اور غیرقانونی اقدامات بند کریں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب …

Read More »

وفاقی حکومت دیگر مسائل کیطرح کورونا سے نمٹنے میں بھی ناکام۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دیگر مسائل کی طرح کورونا وائرس سے نمٹنے میں بھی یکسر ناکام ہوئی ہے۔ ابھی تک ملک بھر میں ایک فیصد شہریوں کو بھی کورونا ویکسین مہیا نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیڑسٹر مرتضی …

Read More »

عمران خان نے قوم کو جھوٹ، دھوکہ اور فریب کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ امیرمقام

امیرمقام

کراچی (پاک صحافت) امیرمقام نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب تک قوم کو جھوٹ، دھوکہ اور فریب کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ اب اس کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آچکا ہے۔ عوام کی اکثریت مختصر مدت میں ہی حکومت سے بیزار ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ظلم، جبر اور کرپشن کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سے ظلم، جبر اور کرپشن کا خاتمہ کرکے عوام کو ایک نیا سسٹم اور نظام دینا جماعت اسلامی کی اولین ترجیح ہے۔ جس کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت باغ میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »

نااہل حکومت آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے ملکی معیشت تباہ کررہی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ جبکہ اب اسٹیٹ بینک کو بھی گروی رکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »

حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ہے کیونکہ عمران خان اور اس کی ٹیم ملک کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے سامنے حکومت بے بس

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت بے بس ہے۔ جبکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے جعلی فوٹو سیشن کئے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ایک …

Read More »