Tag Archives: پنجاب

اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو

اعظم نذیر تارڑ مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وفاقی وزیر قانون اور وزیراعلی پنجاب نے وکلاء کے احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کی۔ دونوں …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قرار داد جمع

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بچوں سے کیا وعدہ پورا کرڈالا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز نے بہاولپور میں نویں جماعت کے طالب علم محمد عثمان کو سائیکل اور ساتویں جماعت کی طالبہ فجر کو اسکوٹی فراہم کردی گئی جبکہ بزرگ خاتون نور بی بی کی ایک لاکھ روپے کی مالی امداد بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے ترکمانستان کے سفیر عطا جان نورلیویچ مولاموف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ترکمانستان اور پنجاب میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ترکمانستان اور پنجاب کے درمیان حکومتی اور عوامی سطح پر تعلقات …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان کے ساتھ قانون کے مطابق عمل ہو گا۔ فیصل کریم کنڈی نے آج مزارِ قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے …

Read More »

عوام کی خدمت افسروں کی ذمہ داری ہی نہیں، فرض اولین ہے۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت افسروں کی ذمہ داری ہی نہیں، فرض اولین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی نمائندوں کی عزت کی جائے، مجھ سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، عوام کی زندگی میں …

Read More »

وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل سے کسان کا بہت بڑا نقصان ہوا، میری حکومت سندھ اور حکومت پنجاب سے اپیل ہے …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس شروع

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلی پنجاب، پارٹی کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز، صوبائی صدر رانا ثناءاللہ کے …

Read More »

سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاک سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کی کامیابی کے …

Read More »