Tag Archives: پشاور

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے عہدے کے لیے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوی، جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے حلف …

Read More »

خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتحال اولین ترجیح ہوگی، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتِ حال اولین ترجیح ہو گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق اور صوبے کے درمیان پل …

Read More »

پاک چین اہم اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے وسط میں ہوں گے

چین اور پاکستان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان اہم اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے وسط میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اعلی سطح وفد کے ساتھ بیجنگ جائیں گے۔ پاکستان اور چین کے باضابطہ مذاکرات پندرہ مئی کو ہوں گے۔ اسحاق ڈار اور چینی وزیرخارجہ …

Read More »

11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی نے حالیہ حملوں میں ملوث 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے سال 2024 کی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ انتہائی مطلوب دہشت گردوں …

Read More »

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل

کیپٹن کرنل شیر خان

صوابی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے شہید کے اہل خانہ اور علاقہ عوام کی پرزور فرمائش پر مزار کی تعمیر …

Read More »

بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) بی آر ٹی بس سروس پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے سال 23-2022 جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور میں 13 …

Read More »

بی آر ٹی کو سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) بی آر ٹی پر تعمیراتی کام نامکمل ہونے کے باعث اسے سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ دستاویز کے مطابق چمکنی اور حیات آباد پلازہ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکے، ان پر تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے سے بس سروس متاثر ہو رہی ہے۔ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال 88 دہشتگرد ہلاک، 41 پولیس اہلکار شہید ہوئے، اختر حیات خان

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال مختلف کارروائیوں کے دوران 88 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پولیس کے 41 اہلکار شہید ہوئے۔ اخترحیات خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کارروائیوں کے دوران متعدد …

Read More »

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز خطرناک حد تک بڑھ گئے

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسٹریٹ کرائمز خطرناک حد تک بڑھ گئے۔ پھولوں کے شہر پشاور میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹا جانے لگا ہے۔ گنجان آباد شہر میں گاڑیوں کی چوری، موبائل فون اسنیچنگ، ڈکیتی اور راہزنی کی …

Read More »

قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، محسن نقوی

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر آمد پر کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا جس کے …

Read More »