Tag Archives: پشاور

مولانا فضل الرحمن کا ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زور

مولانا فضل الرحمن کا ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زور

خیبر پختونخواہ(پاک صحافت)  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زوردیتے ہوئے  کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں دھاندلی کے ذریعے نتائج تبدیل کیے گئے جو کسی قیمت پر قابل قبول …

Read More »

کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دیں، پرویز خٹک کا دبنگ اعلان

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگانے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پرویزخٹک کے گھر …

Read More »

دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ لڑکا قتل

نوجوان قتل

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ لڑکے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے لڑکے کے قاتل کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ خیال رہے …

Read More »

مذہبی جماعت خورد برد کرنے والوں کی وکیل نہ بنے: نور الحق قادری

مذہبی جماعت خورد برد کرنے والوں کی وکیل نہ بنے

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نےکہا ہے کہ مذہبی جماعت اپوزیشن اتحاد میں شامل ہو کر خوردبرد کرنے والوں کی وکیل بن چکی ہے مذہبی جماعت خورد برد کرنے والوں کی وکیل نہ بنے اسے  مینڈیٹ شریعت کیلئے دیا گیا تھا چوروں کی چوری …

Read More »

بی آر ٹی پشاور کے باتھرومز پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل

باتھرومز

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف حکومت کا میگا پروجیکٹ پشاور بی آر ٹی افتتاح کے پانچ ماہ بعد بھی مکمل نہیں ہو سکا، ذرائع کے مطابق بس اسٹیشنز پر موجود باتھ رومز کے نام پر خالی کمرےشام ہوتے ہی پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل ہو جاتے …

Read More »

پاک فوج نے  بھی بین الافغان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاک فوج نے  بھی بین الافغان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کر دیا

پشاور(پاک صحافت) بین الافغان مذاکرات کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں عمل امن بہت ضروری ہے اور کا مطلب پاکستان میں امن ہے انہوں نے کہا کہ پاک فوج افغانستان میں امن کے لیے بین الافغان …

Read More »

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں:پاک افغان تاجروں کا مطالبہ

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں

پشاور (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے تاجروں اور برآمد کنندگان نے اپنے اپنے ممالک سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) میں …

Read More »

سانحہ آرمی پبلک اسکول، آنسو بھری آنکھوں سے ملک بھر میں ننہے شہداء کی یاد منائی گئی

سانحہ آرمی پبلک اسکول، آنسو بھری آنکھوں سے ملک بھر میں ننہے شہداء کی یاد منائی گئی

پشاور میں 6 سال قبل ہونے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں شہید ہونے والوں کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے، 16 دسمبر 2014 کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گردوں نے اے پی ایس پر بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں اور عملے …

Read More »