Tag Archives: پاکستان

آئندہ دنوں میں کئی بڑے نام پیپلزپارٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ذرائع

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں کئی بڑے نام بھی پیپلزپارٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم شروع ہوچکی ہے اور ایسے میں پیپلزپارٹی نے جلسے شروع کردیئے ہیں اور پنجاب پر نظریں جمالی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے بھی ٹکٹوں …

Read More »

شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی

افغان باشندے

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی پوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم نومبر سے غیرقانونی طور پر مقیم 30 ہزار 784 افراد کو چیک کیا گیا۔ ضلع ایسٹ میں 12171 افراد …

Read More »

ملک کے صدر مولانا فضل الرحمن بنیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک کے صدر مولانا فضل الرحمان بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جب 10 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم بنی تو صدارت مولانا فضل الرحمن کو دی گئی۔ مولانا …

Read More »

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹورل کالج مکمل نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایک وکیل رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے والوں کو عدالت میں شرمندگی …

Read More »

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی بورڈ ہی کرے گا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی بورڈ ہی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دانیال عزیز کو کوئی شکایت ہے …

Read More »

غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی …

Read More »

دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی کرنے سے روکنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان میں چلاس میں بس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا …

Read More »

عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 2022 تک پی ٹی آئی کے نئے …

Read More »

الیکشن نہیں عوام کے مفادات کی جنگ لڑنے جارہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن نہیں عوام کے مفادات کی جنگ لڑنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر …

Read More »

صرف پیپلزپارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ سیکٹر میں کوئی بھی پیپلزپارٹی کا مقابلہ نہیں کرسکتا، ہیلتھ سے بڑھ …

Read More »