Tag Archives: پاک فوج

آئی جی پنجاب کی عشرہ محرم میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ عشرہ محرم کے دوران 35 ہزار 919 مجالس اور 9 …

Read More »

ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

خانیوال (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ملاقات میں …

Read More »

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت اسلحہ لے کر چلنے، متازع پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

محرم الحرام، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب بھر میں …

Read More »

پاک فوج کا معیشت کی بحالی کیلئے تکنیکی، انتظامی سمیت ہر قسم کی معاونت کے عزم کا اعادہ

کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (پاک صحافت) کورکمانڈر کانفرنس میں معیشت کی بحالی کیلئے تکنیکی، انتظامی سمیت ہرقسم کی معاونت کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 258 ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس …

Read More »

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ انہوں نے کہا ہے کہ 50،60 لاکھ افغانوں کو حقوق کے ساتھ پاکستان میں 40،50 سال سے پناہ میسر ہے جبکہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے …

Read More »

کرم میں قبائلی تنازع جرگے کے ذریعے حل، خلاف ورزی پر 14 کروڑ جرمانہ ہوگا

کرم جرگہ

پاراچنار (پاک صحافت) ضلع کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امن جرگے میں فریقین نے ایک سال تک فائر بندی کے معاہدے پر دستخط کر کے تنازع کو حل کیا۔ وفاقی وزیر ساجد طوری کا …

Read More »

ژوب میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیا، 9 جوان فرض پر قربان ہوگئے جبکہ 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع …

Read More »

دہشتگردوں کا ژوب میں گیریژن پر حملہ ناکام، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) شمالی بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن پر دہشتگردوں کے حملے کو پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں کے گروہ کی جانب سے ژوب میں واقع گیریژن پر حملہ کیا گیا اور …

Read More »