Tag Archives: پالیسی

ملکی استحکام کیلئے سیاسی پالیسی کا ہونا ضروری ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ملکی استحکام کے لیے سیاسی پالیسی کا ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے انتخابات کی تاریخ ملی ہے، ملک میں …

Read More »

آئندہ حج گزشتہ سال سے سستا ہو گا، حج پالیسی 2024ء کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2024ء پر 3 ماہ کام کیا، ہم چاہتے تھے کہ حجاج کی دعائیں لیں، وزیرِ اعظم نے اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کی، …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار …

Read More »

پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حکام آئی ایم …

Read More »

نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

دبئی (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف آج ہی سعودی عرب سے دبئی پہنچ جائیں گے جس کے بعد ان کے پاکستان پہنچ …

Read More »

گورنمنٹ کا کام بزنس یا آرگنائزیشنز چلانا نہیں ہے بلکہ اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا کر پالیسی بنانا اور ان پر عمل کروانا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کا کام بزنس یا آرگنائزیشنز چلانا نہیں ہے گورنمنٹ کا کام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا کر پالیسی بنانا اور ان پر عمل کروانا ہے۔

Read More »

سابق رکن اسمبلی سرفراز کھوکھر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک سرفراز حسین کھوکھر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں ملک سرفراز کھوکھر نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی کی وجہ سے پی ٹی آئی کو خیر باد کہا ہے، …

Read More »

پاکستان افغان مہاجرین نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کیخلاف ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان افغان مہاجرین سمیت تمام غیر قانونی رہائش پزیر باشندوں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

لندن میں ن لیگ کی اہم میٹنگ، اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کا فیصلہ

ن لیگ

لندن (پاک صحافت) لندن میں ن لیگ کی اہم میٹنگ ہوئی ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے …

Read More »

مصر: اسرائیل فلسطین کے خلاف یکطرفہ پالیسیاں اپنانے سے باز رہے

مصری

پاک صحافت فلسطینی عوام کو فراہم کی جانے والی بین الاقوامی امداد کی رابطہ کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں، جو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر منعقد ہوا، مصری خارجہ نے کہا۔ وزیر نے صیہونی حکومت سے کہا کہ وہ فلسطین کے حوالے …

Read More »