Tag Archives: پارٹی

چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی کی میٹنگ میں پی ٹی آئی کے 2 گروپ آمنے سامنے آگئے اور اس دوران سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ …

Read More »

شہبازشریف اور رانا مشہود کی ملاقات، پارٹی معاملات پر گفتگو

رانا مشہود شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف اور رانا مشہود کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں پارٹی معاملات پر گفتگو کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی کے مرکزی رہنما رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں شہباز شریف کو …

Read More »

نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی، انہوں نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جب بھی آئے ہیں عوام کے حالات بدل …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما صمام بخاری کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے صمصام بخاری نے کہا ہے کہ میں ہر محب وطن پاکستانی کی طرح 9 مئی کے واقعات کی پُرزور مذمت کرتا ہوں، نہ کبھی تشدد کی سیاست پر یقین رکھا نہ رکھوں …

Read More »

نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ محمد زبیر کا اعلان

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ میں دھڑے باعث تشویش ہیں، …

Read More »

مریم نواز کی یوتھ کوآرڈینیٹرز کو گلی، محلے اور گاوں تک پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے یوتھ کوآرڈینیٹرز کو گلی، محلے اور گاوں تک پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر پنجاب کے صوبائی حلقوں میں یوتھ …

Read More »

جو بات ہم کرتے تھے کہ 9 مئی سوچا سمجھا منصوبہ تھا یہ آج پھر ثابت ہوگیا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ صمصام بخاری کہتے ہیں کہ وہاں اس بات پہ زور دیا گیا اور کہا گیا کہ ہر بندہ کور کمانڈر ہاؤس جائے گا صاحب کا حکم ہے اور یہاں صاحب عمران نیازی کے …

Read More »

نگراں وزیراعظم کیلئے پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

چکوال (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی عہدہ ہے نہ وزیر …

Read More »

پی ٹی آئی نے مزید 13 رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے مزید 13 رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر راجہ ریاض اور نور عالم خان سمیت مزید 13 پارٹی سے نکال دیا ہے۔ جن …

Read More »

پی ٹی آئی نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا۔ خیال رہے کہ سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »