Tag Archives: پارٹی

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ایبٹ آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایبٹ آباد میں پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام …

Read More »

انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کا ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سروے کے مطابق (ن) لیگ کو پنجاب کی قومی اسمبلی کی 141 جنرل …

Read More »

وقت آگیا کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے،  فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی …

Read More »

نوازشریف مری سے لاہور کیلئے روانہ، پارٹی اجلاس کل طلب کرلیا

نواز شریف

مری (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف آج شام لاہور پہنچیں گے، وہ مری سے روانہ ہوگئے ہیں اور کل سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کے صوبائی صدور، اہم سینئر رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جبکہ کل کی اہم ملاقات …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا

پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے بھی پارٹی کو الوداع کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے بعد میرا پی …

Read More »

پارٹی قائد کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے روانہ ہونا شروع ہوگئے۔ سیف الملوک کھوکھر

سیف الملوک کھوکھر

لاہور (پاک صحافت) سیف الملوک کھوکر کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد کے استقبال کے لئے ملک بھر سے قافلے مینار پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیف الملوک کھوکھر نے  مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر جلسہ کی تمام کمیٹیوں کے سربراہان اور …

Read More »

عوام کی خدمت میں نوازشریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت میں نواز شریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 134 کی یونین کونسلوں کے چئیرمینوں، کونسلروں اور کارکنوں سے ملاقات …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی ساتھیوں سمیت پارٹی سے علحیدگی کا اعلان

پی ٹی آئی

میانوالی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی سے علحیدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے ہمراہ تحریک انصاف کے 7 مقامی رہنما بھی موجود …

Read More »

مسلم لیگ ن کے پرانے ساتھی کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت دوبارہ پارٹی میں شمولیت

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) بی اے پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات چودھری شبیر اور مرکزی رہنما میر ظفر قمبرانی سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے زیراہتمام مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی پارٹی میں شمولیت کیلئے جلسے کا انعقاد کیا گیا، …

Read More »

ہمارا نوازشریف سے رشتہ اقتدار یا مفاد کا نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارا نواز شریف سے رشتہ اقتدار یا مفاد کا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا ورکر اور لیڈر مشکل حالات …

Read More »