Tag Archives: وفاقی وزیر

آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور …

Read More »

‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے۔ کیا ثاقب نثار اور کھوسہ صاحب نے پلڑے برابر رکھے تھے؟ اگر آج مریم نواز کہتی ہیں کہ پلڑے برابر …

Read More »

عدالت میں جو دراڑیں نظر آرہی ہیں وہ دور ہونی چاہئیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بینچ کا ٹوٹنا نشاندہی کرتا ہے کہ سب ٹھیک نہیں ہے،عدالت میں جو دراڑیں نظر آرہی ہیں وہ دور ہونی چاہئیں، اس موقع پر ایسے اقدامات کی ضرورت ہے کہ سپریم کورٹ متحد نظر آئے۔ تاریخ کے جس …

Read More »

آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہوگئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عملاً کرکے دکھا دیا ہے ہر …

Read More »

‏عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے پیدا نہ ہو، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے (جو بعد میں بابا زحمتے ثابت ہوا) پیدا نہ ہو اس بابا زحمتے نے جو زحمتیں …

Read More »

پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر رائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اہم پیشرفت سے برآمد کنندگان اور تاجروں …

Read More »

عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق کہنا ہے کہ ہم عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا۔ ایک طرف کہا جارہا ہے کہ تین …

Read More »

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے، نوید قمر

نوید قمر

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی …

Read More »

آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا۔ وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و قدرتی وسائل ساجد خان طوری نے …

Read More »