Tag Archives: وزیراعظم

موجودہ حکومت اقلیت کی حکومت ہے اکثریت کی نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اقلیت کی حکومت ہے اکثریت کی نہیں، اقلیت کو اکثریت پر مسلط کیا گیا ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریاں اور50 لاکھ گھر …

Read More »

اپوزیشن رہنما کا وزیراعظم عمران خان کے متعلق اہم سوال

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن رہنما حافظ حمداللہ نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق اہم سوال پوچھ کر پی ٹی آئی رہنماوں کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان سینیٹر حافظ حمداللہ نے وزیراعظم عمران …

Read More »

افغان حکومت کی تشکیل، سپریم لیڈر آخوندزادے جلد ہی آئیں گے دنیا کے سامنے

آخوندزادے

کابل {پاک صحافت} ہیبت اللہ اخوندزادہ افغان حکومت کا سربراہ منتخب ہوا ہے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ  کے مطابق طالبان کے سینئر رکن بلال کریمی کا کہنا ہے کہ ہیبت اللہ اخوندزادے کو حکومت کا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔ طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخونزادے حکومت کے …

Read More »

نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو جائیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف جلد ملک واپس آئیں گے اور اگلے الیکشن میں وہ پاکستان کے چوتھی مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین مستعفی ہوگئے

ڈاکٹر عشرت حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ ان کا استعفی صدر مملکت نے منظور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے سرکاری کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے گزشتہ دنوں اپنا …

Read More »

گمشدگی کے عالمی دن پر اسلام آباد میں لاپتا افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ لاپتا افراد

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی سالوں سے لاپتا ہزاروں افراد کے لواحقین نے عالمی گمشدگی کے دن کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے پیاروں کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاپتا افراد کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی …

Read More »

حزب اللہ کو لبنان کے سیاسی منظر سے کوئی نہیں ہٹا سکتا

وئام وهاب

بیروت {پاک صحافت} لبنان کی عرب اتحاد پارٹی کے رہنما وئام وہاب نے نئی کابینہ کی تشکیل کے عمل کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا: “ہمارا اندازہ یہ ہے کہ نجیب میکاتی نے کابینہ بنانے کا سنجیدہ فیصلہ کیا ہے اور وہ ایڈونچر کی تلاش میں نہیں ہے۔” …

Read More »

مسئلہ کشمیر اور حکومتی پالیسی

کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی اور عمران خان کے برسرقتدار آنے کے بعد کشمیریوں کے حق میں حکومتی سطح پر کچھ نعرے تو لگائے گئے لیکن عملی طور پر مظلوم کشمیریوں کی حمایت کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ جس کی وجہ سے کشمیر قابض بھارتی فورسز …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج حکومت کیطرف سے کرانے کا اعلان کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج سندھ حکومت کی جانب سے کروانے کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ حکام کو ہدایت بھی جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد …

Read More »

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے

عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ جس کا باقاعدہ اعلان وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا …

Read More »