Tag Archives: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی میں شرکت کریں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ جہا ں وہ  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعطم …

Read More »

پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گزشتہ حکومت  کی جانب سے  دانستہ روکا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

مسلسل پندرہویں ہفتے؛ مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے

پاک صجافت مقبوضہ فلسطین مسلسل 15ویں ہفتے بھی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف صیہونیوں کے مظاہروں کا منظر ہے۔ پاک صحافت کی عرب 48 ویب سائٹ کے مطابق، ہزاروں افراد نے تل ابیب کی کبلان سڑک پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان …

Read More »

تقریر کے دوران دھماکہ، وزیراعظم بال بال بچ گئے

جاپانی وزیر اعظم

پاک صحافت جاپان کے وزیر اعظم ہفتے کو واکایاما شہر میں تقریر کرنے والے تھے کہ ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ جاپان ٹائمز کے مطابق وہ حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کی حمایت میں تقریر کرنے والے تھے۔ تاہم پی ایم کو وہاں سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ …

Read More »

‏ثاقب نثار نہیں چاہتا تھا کہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدارمیں آئے، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) ‏وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار نے آٹھ ماہ تک (اورنج لائن کیس) لٹکائے رکھا اور فیصلہ نہیں سنایا کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ مسلم لیگ (ن) دوبارہ برسر اقتدار آئے کتنی کم ظرفی ہے کہ یہ میرا نہیں …

Read More »

ثاقب نثار نے ہمارے منصوبوں پر پابندیاں لگائیں کہ کہیں ن لیگ جیت نہ جائے،  شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور  (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کہیں ن لیگ نہ جیت جائے اس لیے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے 2018 سے پہلے ہمارے منصوبوں پر پابندیاں لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز …

Read More »

آئی ایم ایف کا ایک ٹوٹا پھوٹا معاہدہ حکومت کو ملا تھا جس کے لیے آج تک لکیریں کھنچوائی جا رہی ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایک ٹوٹا پھوٹا معاہدہ حکومت کو جھولی میں ملا تھا جس کے لیے آج تک لکیریں کھنچوائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر …

Read More »

پاکستان کے وزیراعظم: ہم علاقائی امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہتے ہیں

ایران پاکستان کے راہنما

پاک صحافت پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران اور ریاض کے سفارتی تعلقات کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا: پاکستان علاقائی امن و استحکام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کو سراہتا ہے۔ ایرنا کے مطابق جمعرات کی شب وزیر اعظم پاکستان کے تعلقات عامہ کے …

Read More »

جاپانی وزیراعظم کا جنوبی ممالک سے تعلقات بڑھانے کے لیے چار افریقی ممالک کا دورہ

جاپانی وزیر اعظم

پاک صحافت جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشاڈو اپریل کے آخر سے مئی کے شروع تک چار افریقی ممالک کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جاپان ریڈیو اور ٹیلی ویژن نشریاتی ادارے کی نیوز ویب سائٹ سے پاک صحافت کی جمعرات کی رات کی رپورٹ کے مطابق، جاپانی کابینہ کے …

Read More »