Tag Archives: وزیر اعظم

2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر، ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کرینگے، شہباز شریف

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کریں گے، پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اسلام آباد میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب …

Read More »

وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے رپورٹ کی روشنی میں چند …

Read More »

وزیراعظم کا چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاسوں کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ وزیراعظم کو ملک کی مجموعی امن و سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ …

Read More »

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق نیشنل کمیشن برائے اسٹیٹس آف ویمن کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دی گئی، فسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ برائے 23-2022ء، ڈیبٹ پالیسی اسٹیٹمنٹ برائے 23-2022ء کابینہ میں …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے فلسطینی سفیر احمد جواد ربیعی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیرِخارجہ اسحاق ڈار، معاونِ خصوصی طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ بھی شریک تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تہنیتی پیغام بھیجنے پر فلسطینی صدر محمود عباس کا شکریہ …

Read More »

5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلم دان دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری …

Read More »

بائیڈن: امریکہ مشترکہ چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ملک علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ جمعہ کے روز پاکستان کے وزیر اعظم کے دفتر کے تعلقات عامہ سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، جو بائیڈن نے ایک …

Read More »

ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکریٹری ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکرٹری ہیں جو بہت قابل محنتی اور عظیم پاکستانی ہیں لیکن کہیں کہیں کمی ہے جو اچھے سیکرٹریز ہیں انہیں شاباش ملے گی تاکہ باقیوں کو ترغیب ملے اور جو کام …

Read More »

ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ذمے داری کے بغیر دنیا کا کوئی …

Read More »