Tag Archives: واٹس ایپ

واٹس ایپ کا پرانے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  واٹس ایپ نے یکم نومبر سے پرانے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے مزید فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ نے اپنے ایف اے کیو پیج میں بتایا ہے کہ آئی او ایس 9 پر کام …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے چیٹ غائب کرنے والے فیچر سے متعلق نئی تبدیلی کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ویڈیو کالنگ اور چینٹنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے چیٹ غائب کرنے سے متعلق نئی تبدیلی کا اعلان کر د یا ہے ۔ کمپنی کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو نے اطلاع دی کہ واٹس ایپ پر پیغامات غائب …

Read More »

واٹس ایپ کا طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا، فیس بک کے بعد واٹس ایپ نے بھی طالبان کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر …

Read More »

واٹس ایپ میں نیا اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین کی بہت بڑی مشکل دور کرتے ہوئے کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق  واٹس ایپ کی جانب سے نئی آرکائیو چیٹس سیٹنگز کا اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ کنٹرول فراہم کیا …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے تصاویر بھیجنے کے لئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین سوشل ایپ واٹس ایپ کی جانب سے آئے روز صارفین کے لئے نئے فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ صارفین واٹس ایپ کو بے حد پسند کرتے ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیغام رسانی …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے گروپ کال کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  واٹس ایپ کی جانب سے گروپ کال کرنے والوں کے لئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی ہے،  کمپنی کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اب کسی گروپ کال میں اس کے شروع ہو جانے کے بعد بھی شامل ہو سکنے کی اہلیت متعارف کروائی گئی ہے۔خیال …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ماہ کے دوران 20 لاکھ بھارتی صارفین سمیت 29 لاکھ اکاؤنٹس بلاک

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میسجنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک ماہ کے دوران 20 لاکھ بھارتی صارفین سمیت 29 لاکھ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے بھارت میں نافذ ہونے والے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کے تحت جاری کردہ پہلی ماہانہ …

Read More »

واٹس ایپ صارفین خود کو بلاک کیے جانے کا کیسے پتا لگا سکتے ہیں؟

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اگر واٹس ایپ پر کوئی آپ کو بلاک کر دے تو آپ کا اس بات کا علم کیسے ہوگا؟ کیا واٹس ایپ اپنے صارفین کو اس بات کی رسائی دیتا ہے کہ آپ خود کو بلاک کئے جانے کا پتا لگا سکیں؟ تو اس بات کا جواب …

Read More »

واٹس ایپ بیٹا ورژن سمیت بزنس واٹس ایپ بیٹا ورژن میں کیمرا زوم میں فنی خرابی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ بیٹا ورژن سمیت بزنس واٹس ایپ بیٹا ورژن میں کیمرا زوم میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی اطلاع ملتے ہی واٹس انتظامیہ اس مسئلے کو حل کرنے اور صارفین کی شکایت دور کرنے میں …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کے لئے ‘ویو ونس’ کا آپشن متعارف کر دیا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آڈیو ویڈیو چیٹنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا، جسے ویو ونس کا نام دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق اس فیچر کی آزمائش کا آغاز آج سے بیٹا ورژن 2.21.14.3کے صارفین …

Read More »