Tag Archives: واٹس ایپ

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آسان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے صارفین کو جوڑے رکھے ہوئے ہے۔ واٹس ایپ اپنے بڑھتے ہوئے صارفین کو جدید سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ زبان کے فرق کو کم …

Read More »

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر خصوصی نظر رکھی جائے گی۔ ترجمان آئی جی اسلام آباد

محرم الحرام

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کو پکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی نظر رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اس مقصد …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کو اپڈیٹ رکھنے کیلئے نئے فیچرکی آزمائش شروع کردی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ جہاں دنیا بھر کے صارفین کے لیے ایک مقبول میسجنگ ایپ ہے وہیں تصاویر اور ویڈیوز شیئرنگ کے حوالے سے بھی ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ ایک اچھی کوالٹی کے اسمارٹ فون کے مالک ہیں تو کسی بھی تقریب کے اختتام پر فیملی کے …

Read More »

واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گے

واٹس ایپ

(پاک صحافت) عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو وائس میسیجز یا پھر کسی …

Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف

(پاک صحافت) اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے …

Read More »

انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام

(پاک صحافت) واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔ واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے۔ اب …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں واٹس ایپ میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پہلے کمپنی کی جانب سے ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا گیا پھر …

Read More »

انسٹاگرام میں واٹس ایپ کے ویو ونس جیسے فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر پیک کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ کے ویو ونس سے ملتا جلتا ہے جس میں میسج کو ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے۔ مگر انسٹاگرام میں یہ فیچر ذرا مختلف ہوگا اور اس …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کی جاتی ہے اور اب اس سلسلے میں مزید پیشرفت کی گئی ہے۔ اسی لیے میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے …

Read More »