Tag Archives: نواز شریف

3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ 3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں دنیا میں کہیں اور کسی وزیراعظم یا صدر کو ججز نہیں نکال سکتے۔

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب نے نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح کردیا

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز …

Read More »

نواز شریف کے خلاف سازش میں عمرانی جج بھی شامل ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب نوازشریف صاحب پہ ظلم ہورہا تھا ان سے صدارت تک چھین لی گئی انہیں قید کرلیا گیا بعد میں انہیں جلاوطن کردیا گیا اس وقت عدلیہ کو یہ خیال کیوں نہ آیا کہ ایک شخص جو تین مرتبہ وزیراعظم …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس شروع

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلی پنجاب، پارٹی کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز، صوبائی صدر رانا ثناءاللہ کے …

Read More »

تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز شریف نے روک لیا یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تاثر دیا گیا کہ نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز شریف نے روک لیا یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کے …

Read More »

مجھے آگ کا دریا عبور کرکے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔ انہوں نے پولیس …

Read More »

نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورۂ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں …

Read More »

مریم نواز قائد نوازشریف کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلیے کام کررہی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز ٹرینڈ سیٹر ہیں وہ جس بھی فلاحی منصوبے کا اعلان کرتی ہیں دیگر صوبے اسے فالو کرتے ہیں جس کی ہمیں بہت خوشی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز قائد نوازشریف کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے عام …

Read More »

دنیا جانتی ہے شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، معیشت کی بہتری کے اثرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور کابینہ …

Read More »

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے نواز …

Read More »