Tag Archives: نائب صدر

پاسپورٹ ملنے کے بعد مریم نواز کیجانب سے اہم بیان جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ ملنے کے بعد اہم بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا پاسپورٹ مجھے …

Read More »

ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا پاسپورٹ انہیں واپس کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔ …

Read More »

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے منرل واٹر کی دو ہزار بوتلیں بھی اٹھا کرلے گئے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے منرل واٹر کی دو ہزار بوتلیں بھی اٹھا کر لے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کی مبارکباد

مریم نواز مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو پاکستان پیپلز پارٹی …

Read More »

نواز شریف بہت جلد پاکستان واپس آئیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے نواز شریف اور شریف خاندان کو سرخرو کیا ہے۔ نواز شریف بہت جلد پاکستان واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی آڈیو نے اس کی منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کردیا ہے، عوام اب منافقت کو جان چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک …

Read More »

عمران خان کی منافقت کو بے نقاب کرنا ضروری ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان بہروپئے کی منافقت کو بے نقاب کرنا بھی ضروری ہے، اس کا گھناونا چہرہ عوام کے سامنے آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

شہبازشریف کی سفارتی کامیابیوں نے فارن فنڈڈ ایجنٹ کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کامیابیوں نے فارن فنڈڈ ایجنٹ عمران نیازی کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

مخالفین نے نوازشریف کیخلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی ہے، جس کی سزا انہیں ضرور ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران خان حکومت میں ہو یا نہ ہو اس کا مقصد ملک کو تباہ کرنا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت میں ہو یا نہ ہو اس کا مقصد ملک کو تباہ کرنا ہے، ملک دشمن قوتیں اس کو سپورٹ کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »