Tag Archives: میڈیا

جیل میں خواتین سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایس ایس ڈاکٹر انوش مسعود

لاہور (پاک صحافت) ‏ایس ایس پی انوش مسعود کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی خواتین کارکنوں سے ملاقات ہوئی اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Read More »

’یہ حملہ جناح ہاؤس پر نہیں بلکہ پاکستان پر ہوا ہے‘، شوبز شخصیات

لاہور (اپک صحافت) پاکستان کی سول سوسائٹی اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والےحملے اور آتشزدگی کی مذمت کرنے کے لیے کور کمانڈر ہاؤس لاہور یعنی جناح ہاؤس گئے۔ فنکار برادری کا کہنا ہے کہ ’یہ حملہ جناح ہاؤس پر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا

فضل الرحمان

(پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمرنا خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو بیرونی قوتوں نے انجیکٹ کیا ہے۔

Read More »

عمران خان کی دشمنی افراد سے نہیں ملک سے ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیاسی مخالفین کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوتی، باقی لوگ نیب کو جواب دیتے رہے ہیں، عمران خان بھی اب جواب دیں۔ گزشتہ روز واٹر بورڈ کی گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، عمران خان کی دشمنی …

Read More »

عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے 7 درجے بہتر ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پیپلز پارٹی حکومت میں ہو یا حزبِ اختلاف میں آزادی صحافت پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا، بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت میں ہو یا حزبِ اختلاف میں آزادی صحافت پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے۔ شہید بینظیر بھٹو اور آصف زرداری نے صحافت پر عائد کالے قوانین کا خاتمہ …

Read More »

ڈالر کے اخراج سے امریکہ کو ہونے والے نقصان کے بارے میں امریکی سیاستدان کا انتباہ

امریکہ

پاک صحافت رابرٹ ایف. ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار کینیڈی نے خبردار کیا کہ دوسرے ممالک ڈالر کو ترک کر دیں اور اسے دوسری کرنسیوں سے بدل دیں۔ پاک صحافت کے مطابق، ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے اگلے سال ہونے والے امریکی صدارتی …

Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈی آئی خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مئی میں بھارت جائیں گے

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مئی میں بھارت جائیں گے۔ اس حوالے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو 4 اور 5 مئی کو گوا میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار …

Read More »