اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’ورلڈ نیوز ڈے‘ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نا گزیر ہے۔ ایاز صادق نے میڈیا اداروں، صحافیوں اورصحافتی تنظیموں کی خدمات کو سراہا۔ اُنہوں نے کہا کہ …
Read More »جنگ پر اب تک 100 بلین ڈالر خرچ ہوچکے ہیں۔ صہیونی میڈیا
(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے ایک میڈیا نے غزہ کی پٹی اور لبنان کے خلاف جنگ میں اس حکومت کے 100 بلین ڈالر خرچ ہونے کا اعلان کیا اور تل ابیب کے سربراہوں کو اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے گہرے اقتصادی بحران سے خبردار کیا۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »تمام راستے کھلے ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے لوگوں نے جلسہ میں شرکت نہیں کی، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تمام راستے کھلے ہوئے تھے اس کے باوجود پی ٹی آئی کے لوگوں نے جلسے میں شرکت نہیں کی۔
Read More »قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس ہیں، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں آل پاکستان لائرزکنونشن کے اختتام پر میڈٰیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اسلام آباد میں آل …
Read More »قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دو تہائی اکثریت کی بات تو تب ہو جب توسیع لینا ہو۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »لبنان میں موساد کے جاسوسی کے طریقے/سید حسن نصر اللہ نے سیل فون کو “قاتل جاسوس” کیوں کہا؟
پاک صحافت صیہونی حکومت کے ساتھ حزب اللہ کی لڑائی کے ساتھ ہی لبنانی شہریوں کے خلاف موساد کی سرگرمیاں بھی تیز ہو گئی ہیں اور اس ملک کے عوام کے مشکل مالی حالات کو غلط استعمال کرتے ہوئے وہ زیادہ سے زیادہ کرائے کے فوجیوں کو اپنی طرف متوجہ …
Read More »صیہونی حکومت کے قیدیوں کے اہل خانہ: نیتن یاہو قیدیوں کو بھول چکے ہیں
پاک صحافت صیہونی حکومت کے قیدیوں کے اہل خانہ نے اتوار کی صبح اعلان کیا کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اس حکومت کے قیدیوں کو بھول گئے ہیں۔ فلسطین کی سما نیوز ایجنسی سے پاک صحافت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں صیہونی حکومت کے متعدد …
Read More »نیتن یاہو نے برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکار کیوں کیا؟
(پاک صحافت) عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہیگ کی عدالت کی جانب سے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے پر سخت ناراض اسرائیل کے وزیراعظم نے برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 13 نے اعلان کیا: اسرائیلی …
Read More »افواہ تھی کہ شعبان میں کچھ لاشیں ملی ہیں، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ افواہ تھی کہ شعبان میں کچھ لاشیں ملی ہیں، لیکن یہ سنی سنائی بات تھی۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 13 اگست کو دستی بم پھینک کر خاتون کو شہید کیا گیا، …
Read More »پاکستانی شہری کے خلاف سیاسی قتل کے امریکی الزامات پر اسلام آباد کا ردعمل
پاک صحافت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اس ملک کے ایک شہری کے خلاف امریکہ میں سیاسی قتل میں ملوث ہونے کے الزام سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں اور واشنگٹن سے اس سلسلے میں مزید واضح تفصیلات فراہم کرنے کو کہا ہے۔ پاک صحافت کی بدھ …
Read More »