Tag Archives: میڈیا

اپنی اہلیہ بریٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کے بعد سیم اصغری میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے

(پاک صحافت) معروف امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کے بعد سیم اصغری میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔سیم اصغری نے گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز پر گھریلو ملازم کے ساتھ جنسی تعلق کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بریٹنی کے ساتھ سفر انجام کو پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

سائفر ایک سیکریٹ تھا جسے ناصرف سیاسی مقاصد کیلیے جلسے میں لہرایا گیا بلکہ اسے گم بھی کردیا، جاوید چوہدری گیا

لاہور (پاک صحافت) تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے سائفر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر ایک سیکریٹ تھا جسے ناصرف سیاسی مقاصد کیلیے جلسے میں لہرایا گیا بلکہ اسے گم بھی کردیا گیا۔

Read More »

پیمرا ترمیمی بل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید ہمیشہ خندہ پیشانی سے برداشت کی، مسجد نبوی اور لندن …

Read More »

آزادی اظہار رائے پر بھاشن دینے والوں نے پارلیمان میں میڈیا کارنر بند رکھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر بھاشن دینے والوں نے پارلیمان میں میڈیا کارنر بند رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے جب معاشی بدحالی، مہنگائی، آئی ایم ایف معاہدے …

Read More »

بصرہ، عراق؛ دنیا کی گرم ترین جگہ

بصرہ

پاک صحافت عراق کا صوبہ بصرہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا کا گرم ترین مقام ریکارڈ کیا گیا۔ منگل کی شب عراقی میڈیا سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، عالمی درجہ حرارت پر مہارت رکھنے والی ویب سائٹ “ایلڈوراڈو ویدر” کی تازہ ترین تازہ کاری میں …

Read More »

نوازشریف کو تاحیات نااہل کرکے سی پیک اور پاکستان کی ترقی کو روکنا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو تاحیات نااہل کرنے کا مقصد سی پیک اور پاکستان کی ترقی کو روکنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں چیئرمین تحریک …

Read More »

‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں میڈیا پہ پابندی، چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں جس طرح میڈیا پہ پابندی اور زبان بندی رہی، اس وقت چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے چیئرمین پیمرا لے ایک نوٹیفیکیشن کے باعث …

Read More »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن  (پی بی اے) نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔خیال رہے کہ دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے اس بل کی مخالفت کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی …

Read More »

پیمرا ترمیمی بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل پر تمام فریقین سے مشاورت کی گئی، بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور میں صحافیوں کے خلاف …

Read More »

ترکی میں لڑکیوں کے لیے خصوصی اسکولوں کے قیام پر تنازعہ

ترکی

پاک صحافت ترکی کے وزیر برائے قومی تعلیم یوسف تیکن کے اس ملک میں لڑکیوں کے لیے خصوصی اسکولوں کے قیام کی ضرورت کے حوالے سے کہے گئے الفاظ گزشتہ چند دنوں میں اس خیال کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ایک شدید تنازع اور اعلانیہ موقف کا باعث بنے۔ …

Read More »