Tag Archives: میڈیا

ترکی میں آئے زلزلہ سے 84 بلین ڈالر کا نقصان

زلزلہ

پاک صحافت ماہرین نے اس ملک کی بحران زدہ معیشت کے لیے کہرامان ماراش کے زلزلے سے ہونے والے معاشی نقصان کا اندازہ لگایا ہے جو کہ توقع سے کہیں زیادہ ہے۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے صوبہ کہرامان مریش اور اس کے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو بڑا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں۔ مریم نوازنے کہا ہے کہ  وہ بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس خود چل کر …

Read More »

آئی ایم ایف سے آج فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  وہ آج آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق اچھی خبر دیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات اسلام آباد  میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کس کے لیے کہتے تھے میں انکو رلاؤنگا؟ نواز شریف نے حقیقت بتادی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کے مشہور جملہ “میں انکو رلاؤنگا” کی حقیقت بتادی۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ جملہ اصل میں ان لوگوں کے لیے تھا جو ابھی جیلوں میں رو رہے ہیں۔

Read More »

جوکر کس کو کہا تھا؟ سلیمان شہباز نے واضح کر دیا

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے بتا دیا کہ انہوں نے جوکر کس کو کہا تھا؟  خیال رہے کہ سلیمان شہباز نے اس بات کی وضاحت میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی …

Read More »

اللہ کے فضل و کرم سے ہم پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں گے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ک انشاء اللہ، اللہ فضل کرے گا پاکستان مشکل سے باہر نکلے گا اور ہم نکالیں گے ہم نے اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کی پہلے بھی بڑی خدمت کی …

Read More »

عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، ان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے، نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

گوجرانوالہ کے جلسے میں ہر بات کھول کے رکھ دی تھے اور ہر خرابے کے ذمہ دار بتا دیے تھے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ جلسے کے دوران میں نے ہر بات کھول کے رکھ دی تھے اور بتا دیا تھا کہ کس کس خرابی کا ذمہ دار کون کو ن ہے۔

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات کی،  ملاقات کے دوران  دونوں رہنماؤں کی جانب سے  پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن …

Read More »

میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) راکھی ساونت اپنی دوسری شادی کے بعد سے ہی ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں ، راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اپنے مذہب تبدیلی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اسے اپنی مرضی قرار دیتے ہوئے لو جہاد کے دعوؤں …

Read More »