Tag Archives: مہنگائی

پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال میں پاکستان گزشتہ تیس سال سے بھی پیچھے چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمران عوام کو ریلیف دینے اور مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوگرا نے …

Read More »

حکومت کی نا اہلی اور ناقص پالیسوں سے عوام تنگ آ چکے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور ناقص پالیسیوں سے اب عوام تنگ آچکے ہیں۔ حکومت کا خاتمہ کئے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نارووال میں پارٹی ورکرز …

Read More »

حکومت کو گھر بھیجے بغیر مہنگائی سے نجات ممکن نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ حکومت کو گھر بھیجے بغیر مہنگائی سے نجات ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجلی کے بلز میں 35 فیصد …

Read More »

عمران خان نے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا، عمران نیازی کہتے تھے کہ ملک میں اگر ڈالر مہنگا ہو جائے تو …

Read More »

موجودہ صورتحال میں عمران خان کو استعفی دے کر گھر جانا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی تباہی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری کے بعد اب عمران خان کو استعفی دے کر گھر چلے جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کے پاس روٹی کھانے …

Read More »

مہنگائی اور غربت نے کروڑوں لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی گزشتہ تین سالہ حکومت میں مہنگائی نے کروڑوں لوگوں کی کمر تور دی ہے جبکہ عام شہری کا جینا محال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت ہر دن کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ کرتی رہتی ہے۔ اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر …

Read More »

آج پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  مہنگائی کے باعث آج پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین …

Read More »

پی ٹی آئی کی کارکردگی زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی تین سالہ کارکردگی زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں۔ حکومت نے عملی طور پر کوئی کام نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں مرکزی پارلیمانی بورڈ کے …

Read More »