Tag Archives: منصوبہ

ایران اور سعودی عرب کے درمیان پٹرولیم کے شعبے میں تعاون کا آغاز ہوا

ایران اور سعودی

پاک صحافت ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون شروع ہو گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے ڈائریکٹر محسن خوجستہ مہر نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی اور دو طرفہ تعاون کے مقصد …

Read More »

امریکی اخبار: ویگنر نے روس کے اعلیٰ فوجی حکام کو گرفتار کرنے کا ارادہ کیا

امریکی

پاک صحافت وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن نے روس کے دو اعلیٰ فوجی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ پاک صحافت کے مطابق، اس امریکی اخبار نے مغربی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے آج لکھا …

Read More »

سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، تین شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی ڈی) کے مطابق  انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران 3 شہروں سے داعش کی خاتون سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ تٖفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) سی ڈی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئیں ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا …

Read More »

نوازشریف کے دور میں لوڈ شیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی، انہوں نے اپنے وسائل سے منصوبے لگائے تھے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‏نوازشریف کے دور میں 20 ,20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی تھی، چینی سرمایہ کاروں نے بھی یہاں بجلی کے منصوبے لگائے اور نوازشریف نے اپنے وسائل سے 5000 میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے تب جاکر …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیخلاف ہونے والا پروپیگنڈا بے نقاب

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک میں، ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …

Read More »

امریکی حکم پر عمران خان نے پاکستان کی ترقی کے منصوبے روک دئے تھے۔ رانا تنویر

رانا تنویر

لاہور (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ امریکی حکم پر عمران خان نے پاکستان کی ترقی کے منصوبے روک دئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

اداکارہ کنگنا راناوت نے اپنی شادی سے متعلق منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا

کنگنا رناوت

(پاک صحافت) اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی اور  خاندان شروع کرنے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے اپنے منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتی ہیں لیکن یہ …

Read More »

پاکستان، ترکیہ اور ایران کے درمیان ریل روڈ نیٹ ورک اہم منصوبہ ثابت ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور ایران کے درمیان ریل روڈ نیٹ ورک اہم منصوبہ ثابت ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان برادر ممالک ہیں، آنے …

Read More »