رانا تنویر

امریکی حکم پر عمران خان نے پاکستان کی ترقی کے منصوبے روک دئے تھے۔ رانا تنویر

لاہور (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ امریکی حکم پر عمران خان نے پاکستان کی ترقی کے منصوبے روک دئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی امریکہ اور بھارت کا ایجنٹ تھا، وہ آج بھی انہی کے پیچھے ہے۔

رانا تنویر کا مزید کہنا ہے کہ بھارت عمران خان کی پاکستان دشمن خدمات پر اسے سلام پیش کرتا ہے۔ بھارت 70 سال میں پاکستان کا جو نقصان نہ کرسکا وہ بھارتی ایجنٹ نے کر دکھایا۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ نے نواز شریف کو سی پیک کے بدلے تاحیات نا اہلی کی سزا دلوائی۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے