Tag Archives: منصوبہ

بادشاہ اردن کے مزارات کی زیارت سے زبردست بحث کا بازار گرم

بادشاہ اردن

پاک صحافت اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے ملک کے جنوبی حصے میں مزارات کا دورہ کیا ، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام کی اولاد اور کچھ بڑے صحابیوں کی قبریں ہیں۔ ایران ، عراق اور دیگر اسلامی و عرب ممالک کے لوگوں کو …

Read More »

حماس کے ایک انتباہ پر صہیونی کمانڈروں نے آئندہ منگل تک فلیگ مارچ ملتوی کر دیا

فلیگ مارچ

غزہ {پاک صحافت} اسرائیلی کابینہ نے صیہونی کمانڈروں کے سینئر کمانڈروں کے احتجاج کے بعد اگلے منگل تک فلیگ مارچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صہیونی انٹلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ، عامر اوہانہ ، اسرائیل کے داخلی سلامتی کے سربراہ ندف ارگمن ، پولیس چیف کوبی شبطائی ، وزیر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے صرف کرپشن کے شعبے میں ترقی کی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے صرف کرپشن کے شعبے میں ترقی کی ہے۔ عمران خان اور اس کی نااہل ٹیم نے اس کے علاوہ کوئی ترقی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع …

Read More »

احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے  وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، شوکت ترین نے صحیح کہا کہ عمران خان کی وجہ سے معیشت کا بیڑا …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ پیشرفت سے یا تو واقف نہیں ہیں یا پھر کوما میں ہیں

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان  نے کہا کہ “اس ہفتے ویانا میں کوئی بھی نیا معاہدہ ایران کے لئے ضروری ہے جس میں بیلسٹک میزائل اور مسلح گروپوں کی حمایت شامل ہے ۔ ” انہوں نے مزید کہا ، “ہمیں یقین ہے کہ بین الاقوامی برادری …

Read More »

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا: وزیر اعظم

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا

لاہور(پاک صحافت) لاہور میں گرین بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے میں خوشی ہورہی ہے، مشکل وقت سے نکلنے کے لیے ہٹ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرزکا نہ ہونا باعث تشویش ہے: علی زیدی

علی زیدی

کراچی(پاک صحافت)  وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے فائرٹینڈرز کی بنیادی سہولیات ہر شہر کو میسر ہوتی ہیں اور  کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویش ناک ہے اسی وجہ سے  ماضی میں کراچی کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے گورنر ہاؤس کراچی میں 52 …

Read More »

کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی سیکیورٹی

کراچی(پاک صحافت)  محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا  دیا ہے،  خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر …

Read More »

سپر اسٹار ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بھی انٹری

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ سپر اسٹار ماہرن خان نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری کر دی،  خیال رہے کہ   ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تصویر اور پوسٹ شیئر کی گئی ہے، ماہرہ خان …

Read More »

حکومت نے کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا: عثمان ڈار

حکومت نے کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے  کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کل ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں کامیاب کسان پروگرام منصوبے کا افتتاح کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون …

Read More »