Tag Archives: مفاد

ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سابق سیکریٹری خارجہ

(پاک صحافت) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سعودی وزیرِ خارجہ کےبعد ایرانی وزیرِ خارجہ کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں توازن رکھنا مشکل ہے، تمام ممالک …

Read More »

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہِ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں۔ …

Read More »

پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام ، حساس …

Read More »

نوازشریف کی شخصیت پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں نوازشریف کی شخصیت پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے  مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سیاستدان کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے، لیول پلیئنگ فیلڈ کا …

Read More »

ملکی مفاد داؤ پر لگانے والوں کا احتساب ضروری ہے۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی مفاد داؤ پر لگانے والوں کا احتساب ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو لانے کیلئے ملکی مفاد داو پر لگانے والوں کا احتساب ضروری …

Read More »

اگر کسی نے حدود سے تجاوز کیا تو ہم بھی ضروری اقدامات کریں گے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے حدود سے تجاوز کیا تو ہم بھی ضروری اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ اور عدلیہ کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، خواہش …

Read More »

عمران خان کی سیاست کا محور ملک اور عوام نہیں بلکہ ذاتی مفاد ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اِنہوں نے بس تقسیم، گالم گلوچ، الزام تراشی اور کنٹینر کی سیاست کرنی ہے، لوگ اب ان کی طرز …

Read More »

وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے صدر مملکت …

Read More »

مسائل کے حل کیلئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک و قوم کو درپیش مسائل اور چیلنجز کو حل کرنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی …

Read More »

بائیڈن کی معاشی پالیسیاں چین کے مفاد میں: ٹرمپ

ٹرمپ

واشنگٹن (پاک صحافت) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن حکومت کی معاشی پالیسیاں امریکہ سے زیادہ چین کے مفاد میں ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن حکومت کی معاشی پالیسیاں امریکہ سے زیادہ چین کے مفاد میں ہیں۔ انہوں نے کہا …

Read More »