Tag Archives: معیشت

شاہد خاقان عباسی پارٹی کا حصہ ہیں، وہ کہیں نہیں جارہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کا حصہ ہیں، وہ کہیں نہیں جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

عمران خان گراونڈ سے باہر ہو چکے ہیں، اور پویلین میں بیٹھ کر تڑپ رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہعمران خان گراونڈ سے باہر ہو چکے ہیں، اور پویلین میں بیٹھ کر تڑپ رہے ہیں، عمران خان ذہنی طور پر بیمار آدمی ہے، کبھی اسمبلیاں توڑتا ہے کبھی استعفے دیتا ہے،کبھی فوج اورعدلیہ کوگالی دیتا ہے کبھی ان کے …

Read More »

نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی نعرہ ہوگا، نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آرٹیکل 62، 63 …

Read More »

عمران نیازی نے پاکستان کے قرضوں میں 75 فیصد اضافہ کیا جس نے معیشت تباہ کی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ملک کی خراب معیشت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے پاکستان کے قرضوں میں چار سال کے دوران 75 فیصد کا اضافہ کیا جس کی وجہ سے معیشت …

Read More »

معیشت کے قاتل اور عوام کے مجرم کو جیل بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کے قاتل اور عوام کے مجرم کو جیل بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیرملکی ایجنٹ جھوٹا مظلوم بننے کی کوشش کررہا ہے، خود گھر چھپا بیٹھا ہے …

Read More »

اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو الیکشن چوری کرکے حکومت میں …

Read More »

جو ڈرامہ پانچ سال پہلے شروع ہوا، پاکستان آج اس کے نتائج بھگت رہا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفافی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جو ڈرامہ پانچ سال پہلے شروع ہوا، پاکستان آج اس کے نتائج بھگت رہا ہے، نواز شریف کے دور میں معیشت مضبوط ہو رہی تھی، ہماری اسٹاک مارکیٹ جنوبی ایشیا میں بہترین تھی اور دنیا میں پانچویں …

Read More »

عدلیہ نے نواز شریف کے ساتھ بہت ناانصافی کی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ نے نواز شریف کے ساتھ بہت ناانصافی کی، جوڈیشیری بھی ان فیصلوں کو دیکھے جن کے اثرات ملک پر پڑے، ان کے فیصلوں کے اثرات کا نتیجہ آج بھی بھگتنا پڑ رہا …

Read More »

چار سال میں عمران پروجیکٹ نے ملک کا معاشی دیوالیہ نکالا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چار سال میں عمران پروجیکٹ نے ملک کا معاشی دیوالیہ نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو پروجیکٹ …

Read More »

معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں معیشت اور دہشت گردی سب سے بڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات …

Read More »